بھارت، شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

موسلادھار بارشوں کا نشانہ بننے والے صوبہ گجرات میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے

2069263
بھارت، شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔

ریاستی ایمرجنسی آپریشن سینٹر  نے اطلاع دی ہے کہ موسلادھار بارشوں کا نشانہ بننے والے صوبہ گجرات میں زیادہ تر آسمانی بجلی گرنے  کی  وجہ  سے  24 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔



متعللقہ خبریں