بھارت: ریاست اڑیسہ میں آسمانی بجلی گر گئی،12 افراد ہلاک

ریاستی صدر مقام بھوبانیشور میں شدید بارشوں کے  دوران دو گھنٹے کے دوران 61 ہزار بار آسمانی بجلی گری میں بارہ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے

2033222
بھارت: ریاست اڑیسہ میں آسمانی بجلی گر گئی،12 افراد ہلاک

 بھارتی ریاست اڑیسہ میں  آسمانی بجلی گرنے سے بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

 ریاستی صدر مقام بھوبانیشور میں شدید بارشوں کے  دوران دو گھنٹے کے دوران 61 ہزار بار آسمانی بجلی گری ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ بجلی گرنے کے واقعات میں بارہ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔

بھارتی ادارہ موسمیات کے مطابق،گرج چمک کے ساتھ  بارشوں کا یہ سلسلہ  جمعرات تک جاری رہے گا لہذا عوام  محتاط رہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں