مقبوضہ جمّوں و کشمیر میں 5،4 کی شدت سے زلزلہ
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دن ایک بج کر 33 منٹ پر آیا اور اس کی زیرِ زمین گہرائی 6 کلو میٹر تھی
1999039
مقبوضہ جمّوں و کشمیر میں 5،4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
انڈیا سسمولوجی سینٹر کے مطابق زلزلہ جمّوں و کشمیر کے علاقے ڈوڈا میں آیا ہے۔
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دن ایک بج کر 33 منٹ پر آیا اور اس کی زیرِ زمین گہرائی 6 کلو میٹر تھی۔
زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی۔
دوسری طرف زلزلے کے جھٹکے پاکستان کے شہروں آزاد جمّوں و کشمیر، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے کے بعد کی تباہ کاریوں میں اموات میں اضافہ
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک 58 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو چکے ہیں