نیپال: برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک، 9 زخمی
نیپال کے شہر کرنالی میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے
1983690
نیپال کے شہر کرنالی میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق کرنالی کی تحصیل موگو کے 'چیارکھو' درّے میں کل برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا۔
حکام کے مطابق برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں چیارکھو درّے کے جوار میں موجود 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ افرادعلاقے سے کھمبیاں اکٹھی کر رہے تھے۔
متعللقہ خبریں
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ غیر عسکری علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا دیں
شمالی کوریا، فوجی قوّت سے پاک علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رہا ہے: روزنامہ یونہاپ