افغانستان کے 23 صوبوں میں سیلاب سے 10 افراد لقمہ اجل

1800 مکانات  زیر آب  آنے کی وجہ سے ناکارہ  بن گئے ہیں  جبکہ 22 ہزار ہیکٹر زرعی اراضی کو نقصان پہنچا ہے

1968055
افغانستان کے 23 صوبوں میں  سیلاب سے 10 افراد لقمہ اجل

افغانستان میں 23 صوبوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سیلاب کی آفت میں 10ا فراد لقمہ اجل بن گئے۔

طالبان حکومت کے قدرتی آفات  انتظامیہ سے متعلقہ اسٹیٹ  منسٹری  کےظامیہ سے متعلقہ اسٹیٹ  منسٹری ن ترجمان شفی رحیمی نے پریس کو بتایا ہے کہ 23 افغان صوبوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں  سے سیلاب کی آفت پیدا ہوئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بہاو میں آنے والے 10 افراد  جانب بحق جبکہ 76 زخمی ہوئے ہیں۔

رحیمی کے مطابق 1800 مکانات  زیر آب  آنے کی وجہ سے ناکارہ  بن گئے ہیں  جبکہ 22 ہزار ہیکٹر زرعی اراضی کو نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ  سب سے زیادہ نقصان پروان اور بلخ صوبوں میں دیکھا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں