جاپان کی طرف سے یوکرین کو 5،5 بلین ڈالر کے مالی امداد

جاپان حکومت نے یوکرین کے لئے 5،5 بلین ڈالر کے مالی امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا

1949184
جاپان کی طرف سے یوکرین کو 5،5 بلین ڈالر کے مالی امداد

جاپان حکومت نے یوکرین کے لئے 5،5 بلین ڈالر کے مالی امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔

جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ سیمپوزیئم سے خطاب میں کہا ہے کہ روسی حملوں کا پہلا سال مکمل ہونے سے قبل یعنی 24 فروری سے پہلے ہم یوکرین کے لئے امداد میں اضافے کا ہدف رکھتے ہیں۔

کیشیدہ فومیو نے کہا ہے کہ یوکرین کو 5،5 بلین ڈالر مالی امداد دی جائے گی۔

جاپان کے سرکاری خبر رساں ایجنسی 'کیوڈو' کے مطابق مذکورہ مالی امداد کو یوکرین میں انفراسٹرکچر کی تعمیر و مرمت کے لئے استعمال کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں