چین: صدر شی کا صدر پوتن کے ساتھ اظہارِ تعزیت

صدر شی جن پنگ نے، اسکول پر مسلح حملے کی وجہ سے، صد ولادی میر پوتن کے ساتھ  اظہارِ افسوس کیا ہے

1885155
چین: صدر شی کا صدر پوتن کے ساتھ اظہارِ تعزیت

چین کے صدر شی جن پنگ نے، روس کے شہر ازیوسک میں ایک اسکول پر مسلح حملے کی وجہ سے، صد ولادی میر پوتن کے ساتھ  اظہارِ افسوس کیا ہے۔

پیغام میں شی نے واقعے پر افسوس  کا اظہار کیا اور چین حکومت اور عوام کی طرف سے ہلاک ہونے والوں  کے عزیز و اقارب کے ساتھ  تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ کل،  روس کے علاقے اُڈمرتیا کے شہر ازیوسک  میں واقع 88 نمبر اسکول پر ایک نامعلوم مسلح شخص نے حملہ کیا۔ حملے میں 7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک اور 14 بچوں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے تھے۔



متعللقہ خبریں