چین میں بغیر ڈرائیر کے بسوں کی تجرباتی ڈرائیونگ

WeRide اور Yutong گروپ کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ اربن ٹرانسپورٹیشن گاڑیوں نے ٹیسٹ ڈرائیو  کا سلسلہ جاری ہے

1868898
چین میں  بغیر ڈرائیر کے بسوں کی تجرباتی ڈرائیونگ

چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے مرکز ی  شہر   گوانگ میں بغیر ڈرائیور کے مسافر بسوں کی تجرباتی  ڈرائیونگ  جاری ہے۔  

WeRide اور Yutong گروپ کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ اربن ٹرانسپورٹیشن گاڑیوں نے ٹیسٹ ڈرائیو  کا سلسلہ جاری ہے۔

ملک کے شہری ان روٹس پر  بورڈنگ کے لیے موبائل فون  کی فری  پائلٹ ایپلی کیشن کے ذریعے اپائنٹمنٹ لے کر ٹیسٹ میں حصہ لے سکتے ہیں ۔

ڈرائیور کے بغیر بس اپنے سمارٹ سینسرز کی بدولت لین  تبدیل کرتے ہوئے  ٹریفک میں آگے بڑھ سکتی ہے۔

Guangcou میں ، WeRide  بغیر   ڈرائیور کے گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کو شہری نقل و حمل، مال بردار نقل و حمل اور صفائی کی خدمات کے لیے استعمال کرنا ہے۔

کمپنی کی بغیر ڈرائیور کے صفائی کرنے والی گاڑی "روبوسویپر" مئی سے ضلع نانشا میں اپنے ٹیسٹ کر رہی ہے۔



متعللقہ خبریں