دنیش گناوردینا سری لنکا کے نئے وزیر اعظم نامزد

وکرماسنگھے، جنہیں گزشتہ روز پارلیمنٹ  کی  اراکین کی  ووٹنگ میں ریاست کے سربراہ کے طور پر منتخب کیا  تھا نے   ملک کے نئے وزیراعظم  ککو انتخاب کرلیا ہے

1858076
دنیش گناوردینا سری لنکا کے  نئے وزیر اعظم نامزد

سری لنکا میں  کلصدر کی حیثیت سے حلف اٹھاتے  ہوئے  فرائض سنبھالنے والے صدر رانیل وکرما سنگھے نے  اس سے قبل کی کابینہ میں مختلف وزارتوں   پر بھی فرائض سر انجام  دہنے والے   دنیش گناوردینا، کو اب  وزیراعظم مقرر   کیا ہے۔

وکرماسنگھے، جنہیں گزشتہ روز پارلیمنٹ  کی  اراکین کی  ووٹنگ میں ریاست کے سربراہ کے طور پر منتخب کیا  تھا نے   ملک کے نئے وزیراعظم  ککو انتخاب کرلیا ہے۔

وکرما سنگھے نے دنیش گناوردینا کو، جو پہلے پانی کی فراہمی اور نکاسی آب، تعلیم اور خارجہ امور کی وزارتوں کے طور پر کام کر چکے تھے، کو وزیر اعظم  مقرر کیا گیا ہے۔

صدر وکرما سنگھے   کے   اسکول کے دوست، 73 سالہ گناوردینا نے پارلیمنٹ میں حلف برداری کی تقریب کے بعد باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال  لی ہیں۔



متعللقہ خبریں