اقوام متحدہ انسانی حقوق کے معاملے میں طالبان سے تعاون کو جاری رکھے گا

اعلی کمشنر  مشل باخلٹ نے  اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل کی 49 ویں نشست  سے خطاب میں  افغانستان میں  انسانی  صورتحال  کا جائزہ پیش کیا

1791583
اقوام متحدہ  انسانی حقوق کے معاملے میں طالبان سے تعاون کو جاری رکھے گا

اقوام متحدہ کی  اعلی کمشنر برائے انسانی حقوق  مشل باخلٹ   کا کہنا ہے کہ  افغانستان میں حقوق انسانی کے تحفظ کے لیے ملکی انتظامیہ کو اپنے ہاتھ میں لینے والے طالبان  کے ساتھ کام کرنے کے عمل کو جاری رکھا جائیگا۔

اعلی کمشنر  مشل باخلٹ نے  اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل کی 49 ویں نشست  سے خطاب میں  افغانستان میں  انسانی  صورتحال  کا جائزہ لیا۔

باخلٹ   نے ملک میں   جھڑپوں  میں  کافی حد تک  کمی آنے کے باوجود  انسانی حقوق کی صورتحال  ابھی تک  باعثِ خدشات  ہونے  پر زور دیتے ہوئے  کہا  کہ ’’گزشتہ حکومتی  ارکان کے لیے اس سے قبل بار ہا سلامتی  کی ضمانت دینے کے باوجود  ماہ ِ اگست  سے ابتک  ایک سو سے زائد  افغان قومی سلامتی کونسل و دفاعی  کارکنان  کو عملی  اختیاری  افسران   کی طرف سے  بلا عدالتی فیصلے کے  ہلاک  کر دیا گیا تھا۔

ملک  میں طالبان  عبوری حکومت سے  قانونی ذمہ داری کو پورا کرنے کی اپیل  کو جاری رکھنے پر زور دینے والی باخلٹ  نے  خاصکر خواتین   کی تعلیم میں شراکت  ملکی مستقبل  اور ترقی کے لیے   اہمیت کی حامل ہے۔

باخلٹ  نے اقوام متحدہ  نے اس سلسلے میں ملک میں  اپنی سرگرمیوں پر اہمیت  پر توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ ’’افغانستان   میں حقوق انسانی کے کارکنان ، افغان عوام کے تحفظ اور تعاون  کے لیے  عملی  حکام کے ساتھ  کام کرنے کو جاری رکھیں گے۔‘‘



متعللقہ خبریں