افغانستان میں 5.7 کی شدت کا زلزلہ

زلزلے کا مرکز 209 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا

1773871
افغانستان میں 5.7 کی شدت کا زلزلہ

افغانستان کے ہندوکش علاقے  میں 5.7 کی شدت کا زلزلہ رونما ہوا ہے۔

یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں ہندوکش کے علاقے میں 5.7 کی شدت کا زلزلہ آیا۔

ادارے نے  اعلان کیا کہ زلزلے کا مرکز 209 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔



متعللقہ خبریں