ہانگ کانگ: عالمی تجارت مرکز میں آگ لگ گئی، 160 افراد محصور

ہانگ کانگ کے عالمی تجارت مرکز میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے نتیجے میں بیسیوں افراد عمارت میں محصور ہو گئے

1747694
ہانگ کانگ: عالمی تجارت مرکز میں آگ لگ گئی، 160 افراد محصور

ہانگ کانگ کے عالمی تجارت مرکز میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے نتیجے میں بیسیوں افراد عمارت میں محصور ہو گئے ہیں۔

آگ آغاز سے تقریباً آدھے گھنٹے کے بعد شدت کے تیسرے درجے تک پہنچ گئی۔

اطلاع کے مطابق شاپنگ سینٹر اور آفس کمپلیکس کی عمارت میں 160 افراد محصور ہو گئے ہیں۔

اندازاً 60 افراد پانچویں منزل میں اور 100 سے زائد 39 ویں منزل میں محصور ہیں۔

ایک پولیس ترجمان کے مطابق عمارت کی عقبی سڑھیاں دھوئیں سے بھری ہوئی ہیں۔



متعللقہ خبریں