طالبان حکومت نے 17 شہروں میں نئے گورنر متعین کیے ہیں

طالبان  ترجمان ذبیح اللہ  مجاہد نے  ملک  کے 17 شہروں میں نئے گورنر،  15 شہروں میں نائب گورنر اور  دس شہروں میں  ڈی ایس پی  کی تعیناتی  کی ہے

1730902
طالبان حکومت نے 17 شہروں میں نئے گورنر متعین کیے ہیں

افغانستان  میں طالبان انتظامیہ نے ماہ ستمبر میں عبوری حکومت کے اعلان کے بعد پہلی بار  ایک وسیع پیمانے کا قدم اٹھایا ہے۔

طالبان  ترجمان ذبیح اللہ  مجاہد نے  ملک  کے 17 شہروں میں نئے گورنر،  15 شہروں میں نائب گورنر اور  دس شہروں میں  ڈی ایس پی  کی تعیناتی  کی ہے۔

مجاہد نے دارالحکومت  کابل میں قاری بریال  اور ولی جان کو  ڈی ایس پی مقر ر کیا ہے۔

طالبان  انتظامیہ  نے علاوہ ازیں  مختلف بٹالین کے ناموں کو بھی تبدیل کردیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں