ووہان میں سیورج میں دھماکہ: سڑک ہوا میں اڑ گئی

زیر زمین گندے پانی کے نکاس کی پائپوں کے کام کے دوران زور دار دھماکہ

1643425
ووہان میں سیورج میں دھماکہ: سڑک ہوا میں اڑ گئی

چینی شہر ووہان میں ایک سیورج  کی تعمیر کے دوران  ایک بڑا دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں 4 افراد معمولی طور پر زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے مناظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔



متعللقہ خبریں