افغانستان، دہشت گردوں نے اب کی بار مسجد کو نشانہ بنا ڈالا
حملے میں حفاظتی اہلکار ہلاک اور 24 اہلکار زخمی ہو گئے
1631972
افغان دارالحکومت کابل کے جوار میں واقع شہر پروان کی تحصیل بگرام میں ایک فوجی اڈے کی مسجد پر بم حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا۔
پروان کے پولیس افسر عبدل واصی رحیمی نے پریس کو بتایا ہے کہ بگرم میں افغان حفاظتی قوتون کے ایک فوجی اڈے کے اندر واقع مسجد پر بم حملہ کیا گیا۔
جس سے ایک حفاظتی اہلکار ہلاک اور 24 اہلکار زخمی ہو گئے۔
حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔
متعللقہ خبریں
انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے کے بعد کی تباہ کاریوں میں اموات میں اضافہ
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک 58 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو چکے ہیں