افغانستان، بم حملے میں کمشنر ہلاک
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مطابق کمشنر کے علاوہ مزید افراد بھی اس حملے میں ہلاک ہوئے ہیں
1566604
اطلا ع کے مطابق افغان صوبے ہلمند میں تحصیل واشیر کے کمشنر محمد ظاہر حق یار ایک مسلح حملے میں جان بحق ہو گئے۔
علاقے کے گورنر عبدل نبی الہام نے پریس کو بتایا ہے کہ حق یار پر لشکرگاہ شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائر کھول دیا۔ جس دوران حق یار جان بحق ہو گئے، حملہ آوروں کی پکڑ کے لیے کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مطابق کمشنر کے علاوہ مزید افراد بھی اس حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔
متعللقہ خبریں
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ غیر عسکری علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا دیں
شمالی کوریا، فوجی قوّت سے پاک علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رہا ہے: روزنامہ یونہاپ