افغانستان، پولیس چوکی پر حملے میں 3 اہلکار شہید
نامعلوم افراد نےغزنہ کے فورتھ زون میں ایک پولیس چوکی کو نشانہ بنایا
1556881
افغان صوبے غزنہ میں ایک پولیس چوکی پر مسلح حملے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
نامعلوم افراد نےغزنہ کے فورتھ زون میں ایک پولیس چوکی کو نشانہ بنایا۔
غزنہ محکمہ پولیس کے ترجمان احمد خان سیرت کا کہنا ہے کہ حملے میں تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے اور حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
دہشت گرد حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔
متعللقہ خبریں
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ غیر عسکری علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا دیں
شمالی کوریا، فوجی قوّت سے پاک علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رہا ہے: روزنامہ یونہاپ