پاکستان: کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر جنگ بنی کی خلاف ورزی، پاک فوج کا بھرپور جواب

1546386
پاکستان: کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

کشمیر میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کنٹرول لائن LOC پر جھڑپ میں پاکستان کے 2 فوجی شہید ہو گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہISPR کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق بھارتی فوج نے باغسر کے علاقے میں فائر بندی کی خلاف ورزی کی۔

بلا اشتعال فائرنگ کا فوری جواب دیا گیا جس کے نتیجے میں بھارتی یونٹوں کو بھاری  جانی نقصان ہوا ہے۔

جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں