افغانستان: بم حملہ، 2 افراد ہلاک 2 زخمی

کابل میں بم حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے

1544499
افغانستان: بم حملہ، 2 افراد ہلاک 2 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق خیرخانہ کے علاقے میں بکتر بند گاڑی میں نصب بم کو اڑا دیا گیا۔

عینی شاہدوں کے مطابق حملہ ایک اسمبلی ممبر کی گاڑی پر کیا گیا ہے۔

تاحال حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں