افغانستان میں کار بم حملہ،تین فوجی ہلاک

صوبائی انتظامیہ کے ترجمان واحد اللہ جمعہ زادہ نے  بتایا ہے کہ  یہ کار بم حملہ غزنی کے علاقے ملا نوح بابا  میں واقع فوجی چوکی  کے قریب ہوا جس میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے

1542229
افغانستان میں کار بم حملہ،تین فوجی ہلاک

افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک فوجی چوکی کے قریب کار بم حملے میں تین  فوجی ہلاک ہو گئے۔

 صوبائی انتظامیہ کے ترجمان واحد اللہ جمعہ زادہ نے  بتایا ہے کہ  یہ کار بم حملہ غزنی کے علاقے ملا نوح بابا  میں واقع فوجی چوکی  کے قریب ہوا۔

 اس حملے میں  تین فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

 حملے کی ذمے داری تاحا ل کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں