نئی امریکی حکومت سے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں: چین

ساوتھ چائنہ پوسٹ اخبار کے مطابق ، وانگ ژی  نے کہا کہ امریکہ میں انتظامیہ کی تبدیلی سے واشنگٹن کی چین کی طرف پالیسی ایک مرتبہ پھر غیرجانبدارنہ ہو سکتی ہے

1540987
نئی امریکی حکومت سے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں: چین

چین  کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے امریکہ کے ساتھ باہمی تعلقات میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے۔

ساوتھ چائنہ پوسٹ اخبار کے مطابق ، وانگ ژی  نے کہا کہ امریکہ میں انتظامیہ کی تبدیلی سے واشنگٹن کی چین کی طرف پالیسی ایک مرتبہ پھر غیرجانبدارنہ ہو سکتی ہے۔

 واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹڑمپ کے دور اقتدار میں ان دونوں ممالک کے باہمی تعلقات انتہائی کشیدہ ہو چکے ہیں۔

امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ کی وجہ سے عالمی اقتصادیات پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں