جنوبی کوریا: سابق صدر کو بدعنوانی اور رشوت ستانی کے جرم میں 15 سال قید

عدالت عالیہ نے گزشتہ ہفتے اس بارے میں اپنا فیصلہ سنایا تحا جس کے بعد  آج  سابق صدر  کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرتے ہوئے جیل بھیج دیا گیا

1520294
جنوبی کوریا: سابق صدر کو بدعنوانی اور رشوت ستانی کے جرم میں 15 سال قید

 جنوبی کوریا کے سابق صدر  لی میونگ باک  کو بد عنوانی کا جرم ثابت ہونے کی صورت میں جیل  بیج دیا گیا ۔

 عدالت عالیہ نے گزشتہ ہفتے اس بارے میں اپنا فیصلہ سنایا تحا جس کے بعد  آج  سابق صدر  کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرتے ہوئے جیل بھیج دیا گیا۔

  سابق صدر کے خلاف سن 2018 میں  ان کی  ذاتی  موٹر گاڑیوں کے فاضل پرزہ جات بنانے والی  کمپنی  DAS کے اثاثوں میں 25. 2 ارب  وانو یعنی 22 ارب ڈالر کی خرد برد اور بعض کمپنیوں سے 8.2 ملین ڈالرز رشوت لینے کے جرم  پندرہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

 اپیل کورٹ نے  اس سال فروری میں اس سزا کو سترہ سال مقرر کر دیا تھا۔

ساقب صدر سزائے قید کے علاوہ  10.9 ارب ڈالر کا جرمانہ بھی ادا کرنے کے پابند ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں