نیپال میں شدید بارشیں اور لرزش اراضی،10 افراد ہلاک

دی اسٹریٹ ٹائمز کے مطابق ، مغربی نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لرزش اراضی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے

1482932
نیپال میں شدید بارشیں اور لرزش اراضی،10 افراد ہلاک

نیپال میں شدید مون سون  بارشوں کے باعث لرزش اراضی  نے 10 افراد کی جان لے لی۔

 دی اسٹریٹ ٹائمز کے مطابق ، مغربی نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لرزش اراضی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے کوہساری علاقوں میں اس سال لرزش اراضی کے واقعات کے نتیجے میں اب تک 269 افراد ہلاک اور 76 لا پتہ ہو چکے ہیں۔

 جنوبی ایشیا میں جون تا  ستمبر کے مہینوں میں مون سون بارشیں اپنے عروج پر ہوتی ہیں جس سے قدرتی آفات کا بھی سامنا رہتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں