افغانستان: طالبان کا فوجی چوکی پر حملہ،7فوجی ہلاک

وزارت دفاع کے مطابق،شدت پسندوں نے بالا مرغاب نامی قصبے میں واقع ایک فوجی چوکی پر حملہ کر دیا جس میں سات فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے

1442433
افغانستان: طالبان کا فوجی چوکی پر حملہ،7فوجی ہلاک

مغربی افغانستان میں ایک فوجی چوکی پر طالبان کے حملے میں سات فوجی ہلاک ہو گئے۔

وزارت دفاع کے مطابق،شدت پسندوں نے بالا مرغاب نامی قصبے میں واقع ایک فوجی چوکی پر حملہ کر دیا۔

اس حملے میں سات فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ بعد میں ہوئی جھڑپ میں طالبان کو بھی کافی جانی نقصان ہوا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں