چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کا معاملہ حل کے قریب

دونوں فریقین کے درمیان  مصالحت کے مطابق سرحدی کشیدگی میں گراوٹ لانے  کے لیے کاروائیاں کی جا رہی ہیں

1433430
چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کا معاملہ حل کے قریب

چین نے اعلان کیا ہے کہ  بھارت کے ساتھ سرحدی تنازعات میں حالیہ ایام میں تیزی آنے کے بعد دونوں  ممالک کے بیچ کشیدگی میں گراوٹ  سے متعلق مطابقت   قائم ہو گئی ہے۔

چینی دفترِ خارجہ کے ترجمان ہوا چن ینگ دارالحکومت بیجنگ میں پریس کانفرس میں  چین اور بھارت کے مابین حالیہ ایام میں  پیدا ہونے والی سرحدی کشیدگی  کے حل  کے بارے میں ہونے والے مذاکرات  پر اپنے جائزے  پیش کیے۔

دونو ممالک کے دو طرفہ سفارتی و فوجی چینلز کی وساطت سے سرحدوں پر متعلقہ واقعات پر موزوں طریقے سے  غور کیے جانے اور اس معاملے میں اتفاق قائم ہونے کی وضاحت کرنے والے ہوا  کا کہنا ہے کہ فی الحال دونوں فریقین کے درمیان  مصالحت کے مطابق سرحدی کشیدگی میں گراوٹ لانے  کے لیے کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں