بھارتی فضائیہ کا مگ۔29طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ

بھارتی فضائیہ کے مطابق، فنی خرابی کے باعث طیارہ پائلٹ سے بے قابو  ہوکر زمین پر گر گیا مگر پائلٹ محفوظ رہا

1413467
بھارتی فضائیہ کا مگ۔29طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ

بھارتی فضائیہ کا ایک مگ 29 طیارہ ریاست پنجاب میں گر کر تباہ ہوگیا۔

فضائیہ کے مطابق، فنی خرابی کے باعث طیارہ پائلٹ سے بے قابو  ہوکر زمین پر گر گیا مگر پائلٹ محفوظ رہا۔

 واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں