افغانستان، طالبان کے حملے میں تین فوجی لقمہ اجل

طالبان  نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ حملے میں دس سے زائد فوجی ہلاک ہو ئے ہیں

1410247
افغانستان، طالبان کے حملے میں تین فوجی لقمہ اجل

افغانستان کے ایک فوجی کیمپ پر طالبان عسکریت پسندوں کے کار بم حملے میں تین سیکیورٹی اہلکار جان بحق ہو گئے۔

صوبہ ہلمند  کے دفترِ گورنر کے ترجمان عمر زواق کا کہنا ہے کہ طالبان نے صوبہ ہلمند کی تحصیل یہچل  میں ایک فوجی کیمپ پر بم لادی گاڑی چڑھا دی۔

 اس دوران تین فوجی اللہ کو پیارے ہو گئے  جبکہ 6 زخمی ہوئے۔

ادھر طالبان  نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ حملے میں دس سے زائد فوجی ہلاک ہو ئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں