افغانستان، پکنک منانے والے بم کا نشانہ بن گئے

دھماکے کےا ثر سے تین شہری جان بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے

1395922
افغانستان، پکنک منانے والے بم کا نشانہ بن گئے

افغانستان کے صوبہ قندھار کی تحصیل سپن بلداک میں ایک پکنک سپاٹ پر نصب کردہ بم کے پھٹنے سے تین شہری جان بحق ہو گئے۔

قندھار محکمہ پولیس کے ترجمان جمال ناصربارک زئےنے پریس کو بتایا ہے کہ ایک سیر وتفریح والے مقام پر نصب بم دھماکے سے اڑا دیا گیا۔

انہوں نے بتایا دھماکے کےا ثر سے تین شہری جان بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے مول نہیں لی۔

 

 



متعللقہ خبریں