شمالی کوریا میں فوجی مشقیں

سرکاری خبر ایجنسی کے سی این اے کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد ملکی دفاعی صلاحیتوں کو پرکھنا ہے۔

1395507
شمالی کوریا میں فوجی مشقیں

 دنیا میں جہاں کورونا کی وبا زور پکڑتی جارہی  ہے وہیں شمالی کوریا  نے فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔

اسپوتنک خبر ایجنسی کے مطابق،  شمالی کوریائی لیڈر نےفوجیوں کے ساتھ مل کر ایک تصویر بھی کھنچوائی،

یہ مشقیں ملک کی اعلی عوامی پارلیمان کے سالانہ اجلاس سے قبل کی گئیں۔

شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ ان کا ملک کورونا سےپاک ہے۔

دوسری جانب  سرکاری خبر ایجنسی کے سی این اے کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد ملکی دفاعی صلاحیتوں کو پرکھنا ہے۔

 



متعللقہ خبریں