بگرام فوجی اڈے پر داعش کے راکٹ حملے

واضح رہے کہ بگرام  فوجی اڈہ افغانستان ميں تعينات امريکی افواج کے زير انتظام ہے اور يہ ملک کے بڑے اڈوں ميں سے ايک ہے

1394836
بگرام فوجی اڈے پر داعش کے راکٹ حملے

افغانستان کے بگرام  فوجی اڈے پر جنگجوؤں نے آج پانچ راکٹ داغے۔
 دہشت گرد تنظيم  داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
 ٹویٹر پر جاری کردہ ايک بيان ميں اس تنظيم نے بتايا کہ  فوجی اڈے پر ايک ہيلی پيڈ کو نشانہ بنايا گيا تھا تاہم، حملے ميں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہيں ہے۔
 واضح رہے کہ بگرام  فوجی اڈہ افغانستان ميں تعينات امريکی افواج کے زير انتظام ہے اور يہ ملک کے بڑے اڈوں ميں سے ايک ہے۔
 اندازے کے مطابق، اس وقت داعش کے لگ بھگ دو ہزار جنگجو افغانستان ميں سرگرم ہيں۔



متعللقہ خبریں