انڈونیشیا میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ

زلزلے میں کسی جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی اطلاعات نہیں

1392037
انڈونیشیا میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے شمالی صوبے مالوکو میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ رونما ہوا ہے۔

انڈونیشیائی محکمہ موسمیات و جیو فزکس نے اطلاع دی ہے کہ اس زلزلے کا مرکز جائیلولو  شہر سے  122 کلو میڑ کی دوری پر کھلے سمندر میں زیر زمین 10  کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے میں کسی جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی اطلاعات نہیں دی گئیں۔

پیسیفیک سونامی انتباہ مرکز نے زلزلے کے بعد سونامی کے خطرے کا اعلان بھی نہیں کیا۔



متعللقہ خبریں