جاپان: 7 کی شدت سے زلزلہ

زلزلے کا مرکز کوریل جزائر کے جنوبی جزیرے ایتوروپ کے کھلے سمندر میں تھا

1359000
جاپان: 7 کی شدت سے زلزلہ

جاپان کے شمال میں 7 کی شدت سے زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

کویوڈو خبر رساں ایجنسی  کے مطابق زلزلے کا مرکز کوریل جزائر کے جنوبی جزیرے ایتوروپ کے کھلے سمندر میں تھا۔

زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 160 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے اور زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ نہیں دی گئی۔



متعللقہ خبریں