افغانستان: طالبان کے حملے میں بچوں سمیت 6 شہری ہلاک

ایک گھر پر طالبان کے مسلح حملے میں بچوں سمیت 6 شہری ہلاک اور 2 زخمی

1343476
افغانستان: طالبان کے حملے میں بچوں سمیت 6 شہری ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے فریاب کی تحصیل اندوہے میں طالبان کے مسلح حملے میں 6 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

فریاب کے گورنر نقیب اللہ فائق نے اپنے پریس بیان میں کہا ہے کہ طالبان نے اندوہے کے علاقے 'اورگنجی' میں ایک گھر پر مسلح حملہ کیا۔

حملے میں بچوں سمیت 6 شہری  ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔



متعللقہ خبریں