انڈونیشیا میں زلزلہ

زلزلے کے بعد سونامی الارم بھی جاری نہیں کیا گیا

1336195
انڈونیشیا میں زلزلہ

انڈونیشیا کے جزیرہ سماترہ  کے صوبے آچے میں 6٫4 کی شدت کا زلزلہ رونما ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات و جیو فزکس نے اعلان کیا ہے کہ  سینا بانگ شہر سے 24 کلو میٹر جنوب مغرب    کی جانب کھلے سمندر میں  آنے والے زلزلے کی شدت6٫4 اور اس کی گہرائی 10کلو میٹر زیر ِ سمندر تھی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق  زلزلے سے کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ، زلزلے کے بعد سونامی الارم بھی جاری نہیں کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں