جاپان میں ٹرین اور ٹرک کا تصادم،30 افراد زخمی

جاپان میں ایک ریل گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم    میں 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے

1264017
جاپان میں ٹرین اور ٹرک کا تصادم،30 افراد زخمی

جاپان میں ایک ریل گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم    میں 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

 کیودو ایجنسی کے مطابق ،  یہ حادثہ یوکو ہاما شہر  میں پیش آیا  جہاں ٹرک سے تصادم کے بعد  ریل گاڑی پٹری سے اتر گئی ۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ 30 میں سے 2 افرد کی  حالت نازک ہے جن میں ٹرک کا ڈرائیور اور ایک 20 سالہ نوجوان خاتون شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں