افغانستان:طالبان کا چوکی پر حملہ14 عسکری اہلکار ہلاک

خبر کے مطابق ،طالبان نے افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے ضلع روبات سنگی میں ایک چوکی  پر حملہ کرکے  14  سرکاری اہلکاروں کو ہلاک اور کو زخمی کردیا

1260694
افغانستان:طالبان کا چوکی پر حملہ14 عسکری اہلکار ہلاک

طالبان   نے ایک افغان چوکی  پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں  فوجکے 14 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

خبر کے مطابق ،طالبان نے افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے ضلع روبات سنگی میں ایک چوکی  پر حملہ کرکے    14  سرکاری اہلکاروں کو ہلاک اور کو زخمی کردیا۔

پولیس  ترجمان عبدالاحد ولی زادہ نے دعوی کیا ہے کہ چوکی  پر حملے کے دوران طالبان  کی بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں اور کچھ زخمی طالبان فرار ہوگئے ہیں جن کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔



متعللقہ خبریں