چین، مٹی کے تودے گرنے سے جانی و مالی نقصان

مٹی تلے  آتے ہوئے  مکانات کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے

1253486
چین، مٹی کے تودے گرنے سے  جانی و مالی نقصان

چین  کے جنوب مغرب میں مٹی کے تودے گرنے سے 7 افراد ہلاک  ہو گئے۔

شن ہوا کی خبر کے مطابق چونگ چن شہر کے علاقے چنگ کوو میں لرزش ِ اراضی کے واقعات کے بعد امداد ی کاروائیوں کے دوران 7 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔

مٹی تلے  آتے ہوئے  مکانات کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے۔

علاقے میں امدادی سرگرمیاں  تاحال جاری ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں