افغانستان:پولیس مرکز پر حملہ،2 حفاظتی اہلکار ہلاک

مغربی افغانستان  کے صوبہ غور  میں واقع پولیس  مرکز  پر طالبان کے حملے  میں  2 حفاظتی اہلکار ہلاک ہو گئے

1179095
افغانستان:پولیس مرکز پر حملہ،2 حفاظتی اہلکار ہلاک

مغربی افغانستان  کے صوبہ غور  میں واقع پولیس  مرکز  پر طالبان کے حملے  میں  2 حفاظتی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

 صوبائی انتظامیہ کے ترجمان  عبدالحئی خطیبی  نے  اس حملے کی تصدیق کرتےہوئے بتایا  کہ   اس واقعے میں  ہونے والی جھڑپ  میں  طالبان کو بھی جانی نقصان  اٹھانا پڑا ہے۔

 البتہ طالبان نے  اس  بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں