افغانستان: پولیس مرکزپر طالبان کا حملہ،8 اہلکار ہلاک

شمالی افغان صوبے  بلخ کے قصبے  شولگرہ میں پولیس مرکز پر طالبان نے حملہ کر دیا جس میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے

1175609
افغانستان: پولیس مرکزپر طالبان کا حملہ،8 اہلکار ہلاک

شمالی افغان صوبے  بلخ کے قصبے  شولگرہ میں پولیس مرکز پر طالبان نے حملہ کر دیا ۔

 مقامی انتظامیہ کے ترجمان عادل شاہ عادل  کے  مطابق اس حملے میں  8 پولیس اہلکار ہلاک  اور 5 زخمی ہو گئے۔

طالبان نے اس حملے میں 11 پولیس اہلکار  وں کا ہلاک  کرنے کا دعوی کیا ہے۔



متعللقہ خبریں