افغانستان: طالبان نے تھانے پر دھاوا بول دیا،9 پولیس اہلکار

افغان صوبہ غزنی میں طالبان  کے پولیس تھانے پر حملے میں  9 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

1173147
افغانستان: طالبان  نے تھانے پر دھاوا بول دیا،9 پولیس اہلکار

افغان صوبہ غزنی میں   طالبان  کے پولیس تھانے پر حملے میں  9 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

مقامی انتظامیہ کے  ترجمان  محمد عارف نوری  نے  اخباری نمائندوں کو بتایا کہ  طالبان   کے اس حملے میں 6  پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ 6طالبان بھی مارے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں