تھائی لینڈ کے عام انتخابات، فوج نواز پارٹی کو سبقت حاصل

تھائی لینڈ ميں گزشتہ ر وز ہونے والے عام انتخابات ميں رائے عامہ کے جائزوں اور عمومی توقعات کے برعکس فوج نواز پارٹی کو ديگر جماعتوں پر سبقت حاصل ہے

1169769
تھائی لینڈ کے عام انتخابات، فوج نواز پارٹی کو سبقت حاصل

تھائی لینڈ ميں گزشتہ ر وز ہونے والے عام انتخابات ميں رائے عامہ کے جائزوں اور عمومی توقعات کے برعکس فوج نواز پارٹی کو ديگر جماعتوں پر سبقت حاصل ہے۔

اب  تک سامنے آنے والے غير حتمی سرکاری نتائج کے مطابق، فوج کی حمايت يافتہ پالانگ پراچارات پارٹی کے حق ميں ساڑھے 7 ملين ووٹ ڈالے گئے جبکہ سب سے بڑی سیاسی جماعت پھیُو تھائی کے حصے ميں 7 ملين ووٹ آئے۔

یاد رہے کہ سن 2014 کی فوجی بغاوت کے بعد یہ تھائی لینڈ میں ہونے والے پہلے عام انتخابات ہيں۔



متعللقہ خبریں