اافغانستان، سیلاب کی زد میں آتے ہوئے 13 افراد ہلاک

ہلاک شدگان میں بچے بھی شامل ہیں،  جبکہ سیلاب  کے پانی سے سینکڑوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے

1166880
اافغانستان، سیلاب  کی زد میں آتے ہوئے 13 افراد ہلاک

افغانستان  کے مغربی  صوبے میں شدید بارشوں   سے پیدا ہونے والے سیلاب میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔

گورنر ہیرات عبدل قیوم  رحیمی کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں چند روز سے جاری موسلا دھار بارشیں  سیلاب آنے  کا موجب بنی ہیں۔

سیلاب کی زد میں آتے ہوئے 13 افراد کے جان بحق ہونے کی وضاحت کرنے والے رحیمی نے  بتایا کہ ہلاک شدگان میں بچے بھی شامل ہیں،  جبکہ سیلاب  کے پانی سے سینکڑوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔



متعللقہ خبریں