بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

طیارہ معمول کی گشتی پرواز کر رہا تھا۔ جبکہ پائلٹ طیارے کے گرنے سے قبل طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا

1159670
بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

پاک۔ بھارت سرحدوں پر ہندوستانی فضائیہ کا مگ۔ 21 گر کر تباہ ہو گیا۔

ہندوستانی فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبہ راجستھان کے ضلع بکانر میں شوبہ سرکی دھانی علاقے میں مگ 21 طیارہ تباہ ہوا جو کہ معمول کی گشتی پرواز کر رہا تھا۔ جبکہ پائلٹ طیارے کے گرنے سے قبل باہر نکل گیا۔

بتایا گیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ طیارے سے کوئی بڑا پرندہ ٹکرایا ہو۔

 

 



متعللقہ خبریں