افغانستان کے سابق صدر مجددی انتقال کر گئے

سوویت یونین کے قبضے کے بعد ملک کے پہلے صدر بننے والے  صبغت اللہ  مجددی 93 سال کی عمر میں  انتقال  کر گئے

1143343
افغانستان کے سابق صدر مجددی انتقال کر گئے

سوویت یونین کے قبضے کے بعد ملک کے پہلے صدر بننے والے  صبغت اللہ  مجددی 93 سال کی عمر میں  انتقال  کر گئے ۔

 مرحوم  صدر کے ترجمان  شریف یوسفی نے بتایا کہ مجددی کا انتقال  کابل میں ضعیف العمری کی وجہ سے ہوا ۔

 سن 1979 تا 1989 کے درمیان  افغانستان  پر  سوویت قبضے  کے دوران   مجددی نےامریکہ کی حمایت سے  قائد مجاہدین   کا عہدہ سنبھالا تھا  جنہیں  قبضے کے بعد2 ماہ کےلیے  ملک کا پہلا صدر منتخب کیا گیا   جس کے بعد انہوں نے اپنا قلمدان  برہان الدین ربانی کو  سونپ دیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں