انڈونیشیا میں چھ اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

حکام نے بتایا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی ۔ امریکی تحقیقاتی مرکز اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا میں 6.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

1120295
انڈونیشیا میں چھ اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

آج  صبح انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید  جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 حکام نے بتایا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی ۔

امریکی تحقیقاتی مرکز اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا میں 6.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

زلزلے کے یہ جھٹکے ماں لوکو سمندر میں 151 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب ساٹھ کلومیٹر کی گہرائی میں محسوس کیے گئے ہیں۔

ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔



متعللقہ خبریں