امریکی فوجی سربراہ اچانک افغانستان پہنچ گئے،صدر سے ملاقات

امریکی مسلح افواج کے سربراہ  جنرل مارک مِلی نے افغانستان کا اچانک دورہ کیا جنہوں نے افغان صدر اشرف غنی  سے ملاقات کی

1119191
امریکی فوجی سربراہ اچانک افغانستان پہنچ گئے،صدر سے ملاقات

امریکی مسلح افواج کے سربراہ  جنرل مارک مِلی نے افغانستان کا اچانک دورہ کیا ۔

ملی اورہمراہی وفد  نے افغان صدر اشرف غنی  سے ملاقات کی ۔

 ملاقات میں  صدر اشرف غنی  نے  کہا کہ  افغان حکومت  بد  عنوانی  کے خلاف جنگ میں  پر عزم ہے    جس کے نتیجے میں مثبت نتائج بھی سامنے آئے ہیں۔

 صدارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ   اس ملاقات میں  افغانستان  سے متعلق امریکہ کی نئی حکمت عملی  پر بھی تبادلہ  خیال کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں