بھارت: ریاست کرناٹک میں بس نہر میں جا گری،25 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کرناٹک میں بس نہرمیں گرنے سے 25 افراد ہلاک ہوگئے jbko ہلاکتوں میں اضافےکاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

1094153
بھارت: ریاست کرناٹک میں بس نہر میں جا گری،25 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کرناٹک میں بس نہرمیں گرنے سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبر کے مطابق،یہ  حادثہ بھارت کےشہرمنڈیاکےقریب پیش آیاحادثے میں ہلاکتوں میں اضافےکاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

حادثےکاشکاربس میں 30سےزائدافرادسوارتھے جن میں بچےبھی شامل تھے۔

بس کونہرسےنکال لیاگیا جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے میں صرف ایک لڑکا بس سے کود کر اپنی جان بچا پایا ۔

 



متعللقہ خبریں