افغانستان: فوجی اڈے پر حملہ 40 فوجی ہلاک

افغانستان  میں ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں  40 فوجی  مارے گئے۔

1026277
افغانستان: فوجی اڈے پر حملہ 40 فوجی ہلاک

افغانستان  میں ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں  40 فوجی  مارے گئے۔

 جائے  وقوعہ پر صوبہ اوزرگان  کے قصبے  چنار تو       کے پولیس کمشنر اختر محمد  نے  اس واقعے کو افسوس ناک قرار دیا  اور کہا کہ  اس واقعے میں  متعدد فوجی لا پتہ بھی ہیں ۔

 اختر محمد  نے  بتایا کہ   اس حملے  کے  بعد ہونے والی جھڑپوں میں  دہشتگردوں کو بھی  جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے ،

دریں اثنا٫  طالبان نے اس اڈے پر قبضہ کرنے  کا دعوی کیا ہے۔



متعللقہ خبریں