ملائیشیا: سابق وزیراعظم نظر بند،بدعنوانی کا مقدمہ چلےگا

ملائیشیا  کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو بد عنوانی کے الزام میں ان کی رہائش گاہ   پر نظر بند رکھا جائے گا

1004812
ملائیشیا: سابق وزیراعظم نظر بند،بدعنوانی کا مقدمہ چلےگا

ملائیشیا  کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق    کو بد عنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کو  ان کی رہائش گاہ   پر نظر بند رکھا جائے گا۔

موجودہ وزیر اعظم   مہاتیر محمد   نے   اپنے بیان   میں کہا تھا کہ ون  ملائیشیا ڈیولپمنٹ-  بی ایچ ڈی  اسکینڈل  کے تحت سابق وزیراعظم  کے خلاف جلد ہی قانونی کاروائی  کی  جائے گی ۔



متعللقہ خبریں