بھارت میں 90 چیتوں کا غیرقانونی شکار

اس ملک میں گزشتہ دس برسوں میں ایک ہزار 593 چیتوں کا شکار کیا گیا ہے

1002757
بھارت میں 90 چیتوں کا غیرقانونی شکار

بھارت میں 2018   کے پہلے نصف  میں 90  چیتوں کا غیر قانونی طور پر  شکار کیا گیا ہے۔

ہندوستانی   قدرتی زندگی کے  تحفظ کی تنظیم کا کہنا ہے کہ  سن 2018 کے اوائل  سے  ابتک ماہانہ اوسطً 15 سمیت 90  چیتوں کو  شکاریوں نے بلا اجازت  مار ڈالا ہے۔

اس ملک میں گزشتہ دس برسوں میں ایک ہزار 593 چیتوں کا شکار کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں